Saturday, 6 December 2025

شروعات

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ‏ ﴿۱﴾

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾
مَلِكِ النَّاسِۙ‏ ﴿۲﴾

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ﴿۲﴾
اِلٰهِ النَّاسِۙ‏ ﴿۳﴾

لوگوں کے معبود برحق کی ﴿۳﴾
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ‏ ﴿۴﴾

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ﴿۴﴾
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ‏ ﴿۵﴾

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵﴾
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ‏ ﴿۶﴾

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ﴿۶﴾


No comments:

Post a Comment

CapCut Pro version free

, Capcut Pro Jo apky pass Pehly Capcut App ha usko Delete kr KY phir isko install krna ha tab ye install hogi agr phir bhi na ho...